آں کس کہ خبر یافت ز تو زو خبرے نیست
ہر بے خبرے داد بعالم خبر از تو
وہ کہ جس نے تیری خبر پا لی اُس کے پاس
تو کوئی خبر نہیں (کہ اُسے اپنی خبر بھی
نہ رہی)،اور ہر بے خبر دُنیا کو تیری خبر دیتا پھرا
معلیٰ
ہر بے خبرے داد بعالم خبر از تو
وہ کہ جس نے تیری خبر پا لی اُس کے پاس
تو کوئی خبر نہیں (کہ اُسے اپنی خبر بھی
نہ رہی)،اور ہر بے خبر دُنیا کو تیری خبر دیتا پھرا