اذنِ دربارِ خیرالوریٰ مل گیا

زندگانی کا مجھ کو پتا مل گیا

ایک مخفی خزانہ تھا نورِ خدا

مل گئے مصطفیٰ تو خدا مل گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated