اسی کے ہاتھ میں اب فیصلہ تھا، ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں تھا

جب اس نے ہاتھ میں خنجر اٹھایا، ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں تھا

ہماری قسمتوں نےحال بدلا، ستارہ کیسے اپنی چال بدلا؟

جو ہاتھوں کی لکیروں کو ٹٹولا، ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated