اُن کی را ہوں میں کہکشاں دیکھوں

اُن کی راہوں میں کہکشاں دیکھوں

اُن کے قدموں میں آسماں دیکھوں

سب جہانوں میں سب زمانوں میں

عظمتِ مصطفیٰ عیاں دیکھوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated