اُٹھا کے آنکھ کو میں نے جہاں جدھر دیکھا
تو جلوہ تیرا ہی رب العُلا اُدھر دیکھا
گدا کو شاہ کرے شاہ کو گدا شائق
یہ اُس کے قبضۂ قدرت میں سربسر دیکھا
معلیٰ
تو جلوہ تیرا ہی رب العُلا اُدھر دیکھا
گدا کو شاہ کرے شاہ کو گدا شائق
یہ اُس کے قبضۂ قدرت میں سربسر دیکھا