اے دیر بدست آمدہ بس زُود برفتی
آتش زدی اندر من و چوں دُود برفتی
اے کہ تُو بہت دیر کے بعد مجھے ملا
اور بہت جلد ہی چلا گیا تُو نے میرے
جسم و جان کے اندر آگ لگا دی
اور خود دھوئیں کی طرح چلا گیا
معلیٰ
آتش زدی اندر من و چوں دُود برفتی
اے کہ تُو بہت دیر کے بعد مجھے ملا
اور بہت جلد ہی چلا گیا تُو نے میرے
جسم و جان کے اندر آگ لگا دی
اور خود دھوئیں کی طرح چلا گیا