بحرفِ ناملائم زحمتِ دل ہا مشو بیدل
کہ ہر جا جنسِ سنگی ہست، باشد دشمنِ مینا
تلخ اور درشت الفاظ سے دلوں کے لیے
زحمت اور تکلیف مت بن کہ جہاں بھی
پتھر کی طرح کی جو بھی چیز ہوتی ہے
وہ شیشے کی دشمن ہی ہوتی ہے
معلیٰ
			کہ ہر جا جنسِ سنگی ہست، باشد دشمنِ مینا
تلخ اور درشت الفاظ سے دلوں کے لیے
زحمت اور تکلیف مت بن کہ جہاں بھی
پتھر کی طرح کی جو بھی چیز ہوتی ہے
وہ شیشے کی دشمن ہی ہوتی ہے