(بحضور امامِ حسن مجتبیٰؓ) دیں کو بچانا اور صلح جس کا کام ہے

بحضور امامِ حسن مجتبیٰؓ

دیں کو بچانا اور صلح جس کا کام ہے

مدحت میں اس کی رہنا مرا صبح و شام ہے

سب مومنوں کا سچا وہی تو امام ہے

صورت میں کیا حسین حسن اس کا نام ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated