بہ یک کرشمۂ چشمِ فسونگرِ تو شود
یکے ہلاک، یکے زندہ، ایں چہ بوالعجبیست
تیری فسوں گر، جادو بھری آنکھوں کے ایک ہی کرشمے
سے کوئی ہلاک ہو جاتا ہے اور کوئی زندہ ہو جاتا ہے
یہ کیا بوالعجبی ہے؟ یہ کیسا عجیب و غریب معاملہ ہے؟
معلیٰ