بیماریِ ہوائے تو تن را ضعیف کرد
گر نبضِ اُو نمی نگری بنگر آبِ چشم
تیری خواہش و آرزو کی بیماری نے
جسم کو ضعیف و لاغر کر دیا
اگر تُو (ہاتھ پکڑ کر اُس کی ڈوبتی ہوئی)
نبض نہیں دیکھتا تو آنکھوں میں آنسو ہی دیکھ لے
معلیٰ
گر نبضِ اُو نمی نگری بنگر آبِ چشم
تیری خواہش و آرزو کی بیماری نے
جسم کو ضعیف و لاغر کر دیا
اگر تُو (ہاتھ پکڑ کر اُس کی ڈوبتی ہوئی)
نبض نہیں دیکھتا تو آنکھوں میں آنسو ہی دیکھ لے