ترے کرم کا نہیں ہے شمار کیا کہنا

کیا ہے کیسے مجھے با وقار کیا کہنا

ملی ہیں ساعتِ شعبان خوش نصیبوں کو

ترے کرم پہ دل و جاں نثار کیا کہنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated