تشنہ لبانِ کرب و بلا کی نہیں مثال

یعنی طریقِ صبر و رضا کی نہیں مثال

سر دے کے سرفراز ہیں، نازِ حیات ہیں

آل نبی کی طرزِ ادا کی نہیں مثال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated