تمام الجھنیں میں خال و خد میں رکھوں گی

تجھے بھی آئینے اب تیری حد میں رکھوں گی

میں عمر بھر نہیں تذلیل بھولتی اپنی

پلٹ کے آیا تو ٹھوکر کی زد میں رکھوں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated