تمہاری زلف کے سائے میں چاند رات کریں

ہماری عید یہی ہے کہ تم سے بات کریں

تمہارے شوخ لبوں سے چرا کے شرماہٹ

گلاب و لالۂ و سنبل کے رنگ مات کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated