جب گروں قدموں میں جا کر آپ کا ارشاد ہو
میرے دیوانے بتا کیوں اس قدر ناشاد ہو
ہو ٹھکانہ آخری قربِ نبی میں وارثیؔ
روح جب اس زندگی کی قید سے آزاد ہو
معلیٰ
میرے دیوانے بتا کیوں اس قدر ناشاد ہو
ہو ٹھکانہ آخری قربِ نبی میں وارثیؔ
روح جب اس زندگی کی قید سے آزاد ہو