خدا کا ذکر جاری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے

عجب سی بیقراری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے

خدا کا ذکر یادِ مصطفیٰ باہم ظفر میں نے

دل و جاں میں اُتاری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated