خدایا میں نحیف و ناتواں کمزور انساں ہوں

ترا بھی اور ترے محبوب کا ادنیٰ ثناء خواں ہوں

عطا کر صدقہ اپنی کبریائی اور شانِ مصطفائی کا

بس اِک نگہِ کرم نگہِ محبت کا میں خواہاں ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated