دل کٹے گا درد ہوگا سانس بھی اٹکے گی یار
فیصلہ فرقت کا اب آسان تو ہونا نہیں
سوچتی ہوں دل وہاں کیسے لگے گا دوستا
باغ جنت میں کوئی ملتان تو ہونا نہیں
معلیٰ
فیصلہ فرقت کا اب آسان تو ہونا نہیں
سوچتی ہوں دل وہاں کیسے لگے گا دوستا
باغ جنت میں کوئی ملتان تو ہونا نہیں