ذکرِ محبوب ہی دن رات کرو

حسنِ سرکار پہ کچھ بات کرو

لب پہ جاری رہیں نغماتِ درود

چشم نم کر کے مناجات کرو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated