راہ چلتے ہوئے شوکیس کو دیکھا نہ کرو

کرب ہی کرب لیے لوٹ کے گھر جاؤ گے

تم سمندر کی رفاقت پہ بھروسہ نا کرو

تشنگی لب پہ سجائے ہوئے مر جاؤ گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated