سر ہم نے کٹا کر بھی رکھی لاج وفا کی

بیداد گرو دادِ وفا کیوں نہیں دیتے

رکھو گے کٙشاکش یہ شب و روز میں کب تک

تم اپنی انا ہی کو مٹا کیوں نہیں دیتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated