سرکار دو عالم کی جس پر بھی نظر ہو گی

اس شخص کی ہر ساعت پھولوں میں بسر ہو گی

مایوس نہیں لوٹا کوئی درِ خضرا سے

شب لاکھ اندھیری ہو ، اس کی بھی سحر ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated