صاحب ِ صدق و یقیں
صاحب ِ صدق و یقیں
سب سے حسیں
نور ِ مبیں
یہ زمین و آسماں ہیں
آپ کے زیر ِنگیں
جو بھی ان کے در سے لپٹے
ہو گئےدرّ ِثمیں
آپ کی خدمت میں ہرپل
ہیں ملائک بالیقیں
رحمتہ اللعلمیں
یارحمتہ اللعلمیں
معلیٰ
صاحب ِ صدق و یقیں
سب سے حسیں
نور ِ مبیں
یہ زمین و آسماں ہیں
آپ کے زیر ِنگیں
جو بھی ان کے در سے لپٹے
ہو گئےدرّ ِثمیں
آپ کی خدمت میں ہرپل
ہیں ملائک بالیقیں
رحمتہ اللعلمیں
یارحمتہ اللعلمیں