عالمِ دیگر بہ دست آور کہ در زیرِ فلک
گر ہزاراں سال می مانی ہمیں روز و شب است
اگر تُو تغیر و تبدیلی چاہتا ہے تو
کوئی نیا جہان پیدا کر کیونکہ اِس
آسمان کے تلے اگر تُو ہزاروں سال
بھی زندہ رہے گا تو یہی شب و روز ہونگے
معلیٰ
گر ہزاراں سال می مانی ہمیں روز و شب است
اگر تُو تغیر و تبدیلی چاہتا ہے تو
کوئی نیا جہان پیدا کر کیونکہ اِس
آسمان کے تلے اگر تُو ہزاروں سال
بھی زندہ رہے گا تو یہی شب و روز ہونگے