لختِ جگر حبیبِ خدا کی ہیں فاطمہؓ
نور نظر خدیجۂ کبریٰؓ کی ہیں فاطمہؓ
کنبہ تمام جس نے کیا دین حق کے نام
ماں اس شہید کرب و بلا کی ہیں فاطمہؓ
معلیٰ
نور نظر خدیجۂ کبریٰؓ کی ہیں فاطمہؓ
کنبہ تمام جس نے کیا دین حق کے نام
ماں اس شہید کرب و بلا کی ہیں فاطمہؓ