مجھے پیتل کی انگوٹھی بھی بھیجو گے تو سونا ہے
کبھی پالی نہیں یاقوت اور مرجان کی خواہش
بڑے خوابوں کو لازم تو نہیں آنکھیں بڑی کومل
کیاری سے میں پوری کررہی ہوں لان کی خواہش
معلیٰ
 
			کبھی پالی نہیں یاقوت اور مرجان کی خواہش
بڑے خوابوں کو لازم تو نہیں آنکھیں بڑی کومل
کیاری سے میں پوری کررہی ہوں لان کی خواہش