مجھے یقین تھا نکھرے گی شاعری میری

میں چاہتی بھی یہی تھی کہ تم بچھڑ جاؤ

ذرا سی دیر منانا چلو غنیمت ہے

اب اس طرح کا بھی کیا عشق ، پاؤں پڑ جاؤ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated