محبوب کبریا ہیں شہِ دوسریٰ ہیں آپ
ہیں چین میرے دل کا تو آنکھوں کا نور ہیں
ملتا ہے بے طلب ہی درِ مصطفیٰ سے فیض
باتیں دلوں کی جانتے میرے حضور ہیں
معلیٰ
ہیں چین میرے دل کا تو آنکھوں کا نور ہیں
ملتا ہے بے طلب ہی درِ مصطفیٰ سے فیض
باتیں دلوں کی جانتے میرے حضور ہیں