میرے آقا ترے قدموں کی جہاں دھول پڑی

عرش والے وہاں پہنچے ہیں سلامی کے لیے

اپنی قسمت پہ نہ کیوں ناز کریں وارثیؔ جی

اذن ہوجائے عطا جن کو غلامی کے لیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated