میں نے دیکھا خواب اک مغرور کا

اس لئے چشمہ لگا ہے دور کا

میں شب تاریک کا بجھتا چراغ

اور وہ عاشق ہے رنگ و نور کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated