نبی کے شہر میں اس کو سکونت مل نہیں سکتی
وہ جب تک خود نہ بلوائیں اجازت مل نہیں سکتی
دیارِ نعت سے جس کا نہیں ہے واسطہ مظہرؔ
اسے تو نعت کہنے کی سہولت مل نہیں سکتی
معلیٰ
وہ جب تک خود نہ بلوائیں اجازت مل نہیں سکتی
دیارِ نعت سے جس کا نہیں ہے واسطہ مظہرؔ
اسے تو نعت کہنے کی سہولت مل نہیں سکتی