آقا کے در پہ آپ کا سارے جہان میں

پھیلا ہے نور آپ کا سارے جہان میں

ہر ذی نفس کو اس لیے قسمت پہ ناز ہے

امت وہ بخشوائیں گے محشر میں وارثیؔ

ہر امتی کو ان کی شفاعت پہ ناز ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated