کتنی خوشیاں تھیں جو پاؤں میں پڑی رہتی تھیں

دل نے ہر بار اداسی کی طرف داری کی

میں نے بس حق کیلئے ایک صدا کی تھی بلند

پر قبیلے نے بغاوت کی سند جاری کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated