کسی لڑائی کا میں کیسے بن گیا ایندھن

کہ میں خدا کی طرف تھا نہ آدمی کی طرف

سحر سے دو ہی قدم پہلے میرا دم ٹوٹا

مجھے اندھیرے سے جانا تھا روشنی کی طرف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated