Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: دل

بات دل کی نہ کبھی ختم ہوئی

بات دل کی نہ کبھی ختم ہوئی

بات میں بات نکلتی آئی

جنوری 6, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بات دل کی نہ کبھی ختم ہوئی
دل میں بھی نکل سکتی ہے گنجائشِ دنیا

دل میں بھی نکل سکتی ہے گنجائشِ دنیا

لیـکن ، اِسے بازار بنانے سے رہا مَیں

جنوری 5, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل میں بھی نکل سکتی ہے گنجائشِ دنیا
اے جوشؔ اُن کو ڈھونڈا زمانے میں چار سو

اے جوشؔ اُن کو ڈھونڈا زمانے میں چار سو

بیٹھے ہوئے تھے وہ دلِ خانہ خراب میں

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اے جوشؔ اُن کو ڈھونڈا زمانے میں چار سو
جن کے دلوں میں اہلِ محبت کے راز ہیں

جن کے دلوں میں اہلِ محبت کے راز ہیں

ایسے بھی کچھ درخت مسافر نواز ہیں

دسمبر 27, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جن کے دلوں میں اہلِ محبت کے راز ہیں
خیالِ راہبر بھی اب تو دل پر بار ہوتا ہے

خیالِ راہبر بھی اب تو دل پر بار ہوتا ہے

یہ کس منزل میں لے آئیں مجھے گمراہیاں میری

دسمبر 27, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خیالِ راہبر بھی اب تو دل پر بار ہوتا ہے
دل ہوا چاک تو آئی یہ جگر سے آواز

دل ہوا چاک تو آئی یہ جگر سے آواز

ترکشِ ناز میں کیا اور کوئی تیر نہیں

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل ہوا چاک تو آئی یہ جگر سے آواز
دل کے تمام راز تو چہرے چھپا گئے

دل کے تمام راز تو چہرے چھپا گئے

ہے کس کی آستین میں خنجر ، تلاش کر

دسمبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل کے تمام راز تو چہرے چھپا گئے
ہر سنگ سے تخلیقِ صنم کرتے رہیں گے

ہر سنگ سے تخلیقِ صنم کرتے رہیں گے

یہ کام بھی خاصانِ حرم کرتے رہیں گے ہم دل کے مہکتے ہوئے زخموں کے سہارے تاریخ تبسم کی رقم کرتے رہیں گے

دسمبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہر سنگ سے تخلیقِ صنم کرتے رہیں گے
کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیے

کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیے

لیکن دل و نظر کو کشادہ بنائیے

دسمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیے
اک میں اللہ دوجے میں ماں ہوتی ہے

اک میں اللہ دوجے میں ماں ہوتی ہے

دل کے تو یہ دو ہی خانے ہوتے ہیں

دسمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اک میں اللہ دوجے میں ماں ہوتی ہے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404