Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: گلہائے حمد و نعت

خدایا تُو مری امداد کر دے

خدایا تُو مری امداد کر دے

غم و آلام سے آزاد کر دے مرے ویرانۂ قلبِ حزیں کو تُو اپنی یاد سے آباد کر دے

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدایا تُو مری امداد کر دے
خدایا میں نحیف و ناتواں کمزور انساں ہوں

خدایا میں نحیف و ناتواں کمزور انساں ہوں

ترا بھی اور ترے محبوب کا ادنیٰ ثناء خواں ہوں عطا کر صدقہ اپنی کبریائی اور شانِ مصطفائی کا بس اِک نگہِ کرم نگہِ محبت کا میں خواہاں ہوں

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدایا میں نحیف و ناتواں کمزور انساں ہوں
خُدا کی عظمتوں کا ذکر کرنا

خُدا کی عظمتوں کا ذکر کرنا

خُدا کی قربتوں کا ذکر کرنا خُدا ڈالے گھروں میں خیر و برکت خدا کی برکتوں کا ذکر کرنا

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خُدا کی عظمتوں کا ذکر کرنا
خُدا کی یاد سے معمُور دل ہے

خُدا کی یاد سے معمُور دل ہے

سرُور و کیف سے مسرُور دل ہے خدا نے کی عطا اپنی محبت بہت ممنون ہے مشکور دل ہے

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خُدا کی یاد سے معمُور دل ہے
زباں پر حمدِ باری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے

زباں پر حمدِ باری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے

خدا کا خوف طاری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے سرایت کر گیا اسمِ خدا ایسے رگ و پے میں عبادت میری جاری ہے مرے آنسو نہیں تھمتے

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زباں پر حمدِ باری ہے، مرے آنسو نہیں تھمتے
عبادت ہو ادا کچھ اِس ادا سے

عبادت ہو ادا کچھ اِس ادا سے

کہ جیسے ہم کلامی ہو خدا سے خدا ہم کو ہر اک شر سے بچائے ہمیں محفوظ رکھے ہر بلا سے

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عبادت ہو ادا کچھ اِس ادا سے
عجب لُطفِ خدا کا مرحلہ ہے

عجب لُطفِ خدا کا مرحلہ ہے

عجب فیض و عطا کا مرحلہ ہے مرے قلبِ تپاں مسرُور ہو جا جمال کبریا کا مرحلہ ہے

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عجب لُطفِ خدا کا مرحلہ ہے
کبھی کوہ و دمن میں کھوجتا ہے

کبھی کوہ و دمن میں کھوجتا ہے

کبھی دیر و حرم میں ڈھونڈتا ہے خدا بستا ہے انسانوں کے دل میں نہ کیوں خانۂ دل میں جھانکتا ہے

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کبھی کوہ و دمن میں کھوجتا ہے
کوئی پوچھے اگر مجھ سے خُدا تیرا کہاں ہے

کوئی پوچھے اگر مجھ سے خُدا تیرا کہاں ہے

میں کہتا ہوں خدا میرا مرے دل میں نہاں ہے خدا ہے لاشریک، اُس کا ظفرؔ ہم سر نہیں کوئی خدا لاریب واحد ہے، وہ یکتا بے گماں ہے

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی پوچھے اگر مجھ سے خُدا تیرا کہاں ہے
ہر دم تری ہی یاد ہے تیری ہی جستجو

ہر دم تری ہی یاد ہے تیری ہی جستجو

ہر دم مری زباں پہ ہے تیری ہی گفتگو ہر دم مرے قریب ہے تو میرے چارسُو ہر دم تخیلات میں تو میرے رُوبرو

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہر دم تری ہی یاد ہے تیری ہی جستجو

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404