ہیں سر پہ مرے احمد مشکل کشا کے ہاتھ

دیکھے تو مجھ کو نارِ جہنم لگا کے ہاتھ منظر نظر کے سامنے ہوتا ہے نور کا لیتا ہوں جب بھی نام مدینہ اُٹھا کے ہاتھ میرے نبی کے حسن میں کعبے کا نور ہے جاتے ہیں اُس کی دید کو عاشق کٹا کے ہاتھ لب پر مرے درودِ محمد ہو اُس گھڑی زنجیر زندگی […]

مرے خدا کو جو پیارا ہے یارسول اللہ

جہاں میں دین ہمارا ہے یارسول اللہ کرم میں دیر تو ہوتی نہیں ترے صدقے طلب نے جب بھی پکارا ہے یارسول اللہ ترے وجود سے مہکا جو اک مدینہ ہے زمیں کی آنکھ کا تارا ہے یارسول اللہ ترے لیے ہے زمیں پر جو رنگ فطرت کا جہاں کو رب نے سنوارا ہے یار […]

تیری قدرت کی خوشبو، ہر گل ہر ذرے میں تُو

اللہ اللہ اللہ ہو، لا الہٰ اللہ ہو میں احمد کو پیارا ہوں تجھ کو احمد ہے پیارا میری دنیا ہے روشن، جیسے احمد کا چہرہ یہ دنیا اور وہ دنیا تیرے جلوے میں ہر سُو اللہ اللہ اللہ ہو، لا الہٰ اللہ ہو دنیا، دنیا کی ہر شے، سب کچھ تیری قدرت میں تیرے […]

مجھ پر میرے مولا کی ہے رحمت کی برسات

میرا جیون پاک نبی کے قدموں میں سوغات ہر سوایک اندھیر نگر تھا، جیون غم کی شام آپ محمد کی آمد ہے دنیا میں شب برات جو شیطان کے بہکاوے میں، جنت ہم نے کھوئی آپ مدینے میں آئے وہ لے کر اپنے ساتھ جی کرتا ہے یثرب کے صحرا میں خوب نہاؤں مجھ ناچیز […]

اُن پہ اللہ کرم کرتے ہیں

رات کو آنکھ جو نم کرتے ہیں دل کی تختی پہ مقدس کعبہ اپنی آنکھوں سے رقم کرتے ہیں کیسے دیکھیں کے وہ چہرہ ہم بھی میرے اللہ !یہ غم کرتے ہیں زیر کرتے ہیں سدا دشمن کو ہم تو اُونچا ہی علم کرتے ہیں اپنے ہر زخم پہ مرہم کے لیے اپنے قرآن کا […]

امین فرش پہ پیغام لے کے آیا ہے

خدا نے عرش پہ محبوب کو بلایا ہے ہمیں ہے فخر کہ ہم اُس نبی کی اُمت ہیں خدا نے عرش پہ جلوہ جسے دکھایا ہے نبی کھڑے ہیں قطاروں میں کل زمانوں کے نماز کے لیے اُن کا امام آیا ہے مرے خدا ذرا اُن پر کرم کی بارش کر نبی سے عشق کا […]

باغِ جنت سے محمد کی خبر آئی ہے

عید میلاد کا پیغام صبا لائی ہے ایک مدت سے یہاں کفر کی تھی باد خزاں آپ آئے تو گلستاں میں بہار آئی ہے بارش ابر کرم خشک زمیں پر ہو گی رحمت نور مجسم کی گھٹا چھائی ہے آپ کے سامنے ہر جھوٹ نے دم توڑ دیا ضو فشاں چاروں طرف آپ کی سچائی […]

ہے میرا سینہ، مرا مدینہ

ہے میرا سینہ، مرا مدینہ مرے نبی ہیں مکین اس میں مرے خدا کا حبیب ہے وہ نہ اُس کے جیسا کوئی نبی ہے نہ اُس کے جیسا ہے کوئی آیا نہ آنے والا وہ نور لے کر زمیں پہ آئے کسی نے دیکھا نہ اُن کا سایا گئے زمیں سے فلک پہ اپنے خدا […]

میں خاک ہوں مولا، تو مرا پھول بدن کر

قندیلِ محمد ، سے تو روشن مرا من کر تُو ہر جگہ موجود ہے، لیکن مرے مولا! کعبہ و مدینہ کو تو میرا ہی وطن کر شاداب کروں دل کو نگاہوں سے کرم ہو دیکھوں ترے کعبے کو میں تصویر سا بن کر میں حمد پڑھوں اور کہوں نعت محمد تُو اپنی تجلی سے منور […]