طوبےٰ میں جو سب سے اونچی نازک سیدھی نکلی شاخ
مانگوں نعت نبی لکھنے کو روح قدس سے ایسی شاخ مولیٰ گلبن رحمت زہرا سبطین اس کی کلیاں پھول صدیق و فاروق و عثماں حیدر ہر اک اس کی شاخ شاخ قامت شہ میں زلف و چشم و رخسار و لب ہیں سنبل نرگس گل پنکھڑیاں قدرت کی کیا پھولی شاخ اپنے ان باغوں کا […]