محبوبِ کبریا کی ہے رحمت حروف نور
فضل خدا ہے رب کی عنایت حروفِ نور حمدِ خدا ہے اس میں محمد کی نعت ہے کرتی ہے صالحین کی مدحت حروفِ نور خوش ہونگے دیکھ کر اِسے عُشاقِ مصطفیٰ اُن کے دِلوں کو دے گی طراوت حروفِ نور نعتوں کی محفلوں میں پڑھا جائے گا اسے اِس کا ہر اِک کلامِ محبت حروفِ […]