ہے نظر جن عاشقوں کی کُوئے جاناں کی طرف
دیکھ سکتے ہی نہیں وہ حور و غِلماں کی طرف ہم نے مانا پاس طیبہ کا نہیں زادِ سفر ہے نظر ان کے کرم پر نہ کے ساماں کی طرف جب کہا ہم نے تڑپ کر یا رسول اللہ مدد آ گئے امداد کرنے وہ پریشاں کی طرف ٹوٹنے والا ہے دم عاصی مدد کے […]