نماز

آواز پانچ وقت لگاتی ہے مومنوں آؤ نماز ہم کو بلاتی ہے مومنوں حی علیٰ الصلوٰۃ کی آواز جب سنو چل دو نماز کے لیے ہر کام چھوڑ دو کیسے کہوں کہ ملتا ہے کیا کیا نماز میں حد یہ کہ رب سے ملتا ہے بندہ نماز میں فرمانِ مصطفی ہے یہ دین کا ستون […]

وہ جو شبنم کی پوشاک پہنے ہوئے

وہ جو شبنم کی پوشاک پہنے ہوئے زرد پتوں کے جسموں میں لہرا گئے جن کے نقش کفِ پاک کی رعنائیاں نسل آدم کو خاکِ شفا بن گئیں عرشِ اعظم کی دہلیز کے اُس طرف نام جن کا ازل ہی میں لکھا گیا جو کتابِ جہاں کے سیہ حاشیے پر اُجالوں کی رحمت رقم کر […]

کعبے کی رونق کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر

دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر، اللہ اکبر، اللہ اکبر حیرت سے خود کو کبھی دیکھتا ہوں اور دیکھتا ہوں کبھی میں حرم کو لایا کہاں مجھ کو میرا مقدر، اللہ اکبر، اللہ اکبر حمد خدا سے تر ہیں زبانیں، کانوں میں رَس گھولتی ہیں اذانیں بس اِک صدا آ رہی ہے برابر، اللہ اکبر، اللہ […]

کھویا کھویا ہے دل، ہونٹ چپ، آنکھ نم، ہیں مواجہ پہ ہم

روبرو اُن کے لایا ہے اُن کا کرم، ہیں مواجہ پہ ہم لمحے لمحے پہ آیات کا نور ہے، نعت کا نور ہے نور افشاں، دُرودی فضا دم بہ دم، ہیں مواجہ پہ ہم ایک کونے میں ہیں، سر جھکائے ہوئے، منھ چھپائے ہوئے گردنیں ہیں کہ بارِ ندامت سے خم، ہیں مواجہ پہ ہم […]

ہوش و خرد سے کام لیا ہے

اُن کا دامن تھام لیا ہے لوگو دُرودِ پاک پڑھو تم میں نے اُن کا نام لیا ہے طوف حرم اور عشق کی چادر کیا اچھا احرام لیا ہے اُن کی راہ پہ چلتے رہنا کام یہ خوش انجام لیا ہے چپ رہ کر سب کچھ کہہ ڈالا اشکوں سے کیا کام لیا ہے میں […]