یہ زرد شال میں لپٹی ہوئی حسیں لڑکی

ہمارے گاوں کا موسم اداس کر دے گی