بادشاہی کی ہے نہ زر کی تلاش
ہے مجھے بس تری نظر کی تلاش نافیِٔ لا کے بابِ رحمت سے خالی پلٹی اگر مگر کی تلاش طوفِ روضہ کی آرزو تن کو سر کو ہے تیرے سنگ در کی تلاش ” عفو خود ڈھونڈتا ہو جرم جہاں کیا وہاں کیجے درگزر کی تلاش عاصیوں کو وہاں وہ ڈھونڈیں گے بھولے مادر جہاں […]