محبوب کی قربت میں محب کا بھی پتہ ڈھونڈ !
اے ڈھونڈنے والے تو مدینے میں خدا ڈھونڈ ! برسے گا ابھی ابرِ کرم کشتِ سخن پر اس زلف کے مضمون کو اے فکرِ رسا ! ڈھونڈ لے ! ظِلِّ رفعنا میں ترفّع کی ہوائیں سرکار کی سیرت میں ترقی کا پتہ ڈھونڈ غم کی ہے کہیں دھوپ ، بلا کی کہیں گرمی آ ! […]