معروف شاعر جرم محمد آبادی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر جرم محمد آبادی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 4 فروری، 1903ء- وفات: 15 جنوری، 1980ء) ———- جرم کا اصل نام ابوالحسن تھا اور تخلص جرم جبکہ شہرت جرم محمد آبادی سے پائی- 4 فروری 1903 کو جرم محمد آباد ضلع اعظم گڑھ کے قصبے محمد آباد میں پیدا ہوئے۔ ابتداء میں سامری […]

معروف شاعر سید محسن نقوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر سید محسن نقوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 مئی ، 1947ء- وفات: 15 جنوری، 1996ء) ———- محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔ ان کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن اُن کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک […]

معروف شاعر اور صوفی حضرت واصف علی واصفؒ کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، مصنف، کالم نگاراور مسلم صوفی حضرت واصف علی واصفؒ کا یوم پیدائش ہے (15 جنوری 1929ء تا 18 جنوری 1993ء) ———- حضرت واصف علی واصفؒ 15 جنوری 1929ءکو خوشاب میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد ماجد ملک محمد عارف صاحبؒ کا تعلق وہاں کے قدیم اور معزز اعوان قبیلے کی ایک ممتاز […]

معروف شاعر، نقاد اور محقق ڈاکٹر صفدر حسین زیدی کا یوم وفات

آج معروف شاعر، نقاد اور محقق ڈاکٹر صفدر حسین زیدی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 12 مئی 1919ء – وفات: 15 جنوری 1980ء) ———- ڈاکٹر صفدر حسین زیدی 12 مئی، 1919ء کو تحصیل جنستھ، مظفرنگر ضلع، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ محکمہ تعلیم میں اہم مناصب پر فائز رہے تاہم ان کی اصل […]

معروف ادیب ، مزاح نگار رشید احمد صدیقی کا یوم وفات

آج معروف ادیب اور مزاح نگار رشید احمد صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش 24 دسمبر، 1892ء – وفات 15 جنوری، 1977ء) ———- رشید احمد صدیقی یوپی کے ضلع جونپور کے ایک گاؤں مڑیا میں 24 دسمبر 1892 ء میں پیدا ہوئے۔ میٹرک تک جونپور میں رہے، پھر اعلیٰ تعلیم کے لیے علی گڑھ آ […]

معروف و مقبول شاعر کیفی اعظمی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے معروف اور مقبول شاعر کیفی اعظمی کا یومِ پیدائش ہے (ولادت 14 جنوری، 1919ء، وفات 10 مئی، 2002ء) ———- کیفی اعظمی کا اصل نام اطہر حسین رضوی تھا اور وہ 14 جنوری 1919ء کو اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے ۔ کیفی اعظمی نے اپنی پہلی نظم 11 […]

جواں مرگ شاعر اور مدیر نور احمد ناز کا یوم وفات

آج ڈیرہ اسماعیل خان کے جواں مرگ شاعر اور مدیر نور احمد ناز کا یوم وفات ھے۔ (پیدائش: 1974ء- وفات: 14 جنوری، 2013ء) ———- نور احمد ناز مرحوم ڈیرہ اسماعیل خان کے ادب میں بطورِ شاعر اور ایک متحرک ادب پرور کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔جب کبھی ڈیرہ کی ادبی دنیا میں […]

معروف نعت گو شاعر اور دانشور عبدالعزیز خالد کا یوم پیدائش

آج معروف نعت گو شاعر‘ بیوروکریٹ‘ ماہر لسانیات اور دانشور عبدالعزیز خالد کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 14 جنوری، 1927ء – وفات: 28 جنوری، 2010ء) ———- عبدالعزیز خالد 14 جنوری 1927ء کو موضع پرجیاں کلاں تحصیل نکو در ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے اور کالج کے […]

معروف شاعر جگت موہن لال رواں کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر جگت موہن لال رواں کا یوم پیدائش ہے رواںؔ کا پورا نام جگت موہن لال رواں تھا اور وہ قصبہ مورانواں ضلع اناّؤ میں بروزدوشنبہ ۱۴؍جنوری ۱۸۸۹ ؁ء مطابق ۱۱؍جمادی الاولیٰ۱۳۰۶ ؁ھ کو پیدا ہوئے۔رواںؔ ذات سے کائستھ تھے اور ان کے والد چودھری گنگا پرساد اپنے والد بخشی مہی لال کے […]

معروف شاعر حفیظ جالندھری کا یوم پیدائش

آج قومی ترانے کے خالق اور معروف شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا یوم پیدائش ہے۔ پیدائش 14 جنوری 1900 جالندھر, پنجاب, برطانوی تسلط ہندوستان وفات 21 دسمبر 1982 (عمر 82 سال) لاہور, پنجاب, پاکستان پیشہ اردو شاعر قومیت پاکستانی صِنف غزل موضوعات حُب الوطنی, فلسفہ ادبی تحریک تحریک پاکستان نمایاں کام قومی ترانہ کا خالق […]