معروف شاعر شاذ تمکنت کا یومِ وفات

آج معروف شاعر شاذ تمکنت کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 31 جنوری 1933ء – وفات: 18 اگست 1985ء) ———- شاذ تمکنت – دکن کا انمول رتن – از رؤف خیر ———- اردو میں شاذ تمکنت اک ایسا نام ہے جو شعر ادب کے طالب علم کے ذہن سے کبھی محو نہیں ہوسکتا۔ جب کبھی حیدرآباد […]

مشہور و معروف شاعر لیاقت علی عاصمؔ کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے مشہور و معروف شاعر لیاقت علی عاصمؔ کا یومِ پیدائش ہے زمین سے آسمان تک ایک پردہ سا تن گیا۔ لہریں ہواؤں کے رتھ پر سوار ہوئیں، جن کی زد میں آنے والا ایک بحری جہاز منوڑا کے ساحل پر پھنس گیا۔ حادثات کی اس دنیا میں امید کا اکلوتا سہارا ’’سگنل […]

ممتاز شاعر صبا اکبر آبادی کا یوم ِ پیدائش

آج ممتاز شاعر صبا اکبر آبادی کا یوم ِ پیدائش ہے صبا 14 اگست 1908ءميں پيدا هوئے اور دس سال كي عمر يعني 1918ء سے شعر كهنا شروع كرديا تھا اور 1920ء يعني 21 سال كي عمر سے مختلف رسالوں ميں ان كا كلام شائع هونے لگا تھا ۔ صبا اكبر آبادی بنيادی طور پر […]

معروف شاعر رئیس فروغ کی برسی

آج جدید اردو غزل و نظم کے معروف شاعر رئیس فروغؔ کی برسی ہے 15 فروری 1926 کو مرادآباد کی بستی کے ایک دینی گھرانے میں سید محمد یوسف کے ہاں جس سانولے بیٹے نے جنم لیا اس کو شعر و ادب کی دنیا میں رئیس فروغ کے نام سے جانا، پہچانا اور مانا گیا۔ […]

معروف شاعر، مؤرخ اور محقق محمد باقر شمس کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، مؤرخ اور محقق محمد باقر شمس کا یوم پیدائش ہے مولانا محمد باقر شمس 3 اگست، 1909 میں جونپور، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق لکھنؤ کے ایک مشہور ذی علم گھرانے خاندانِ اجتہاد سے تھا اور ان کے والد علامہ سبط حسن اپنے زمانے کے جید علمائے […]

نامور ادیب ، نقاد اور شاعر ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا یوم وفات

آج پاکستان کے نامور ماہر ِ لسانیات ، محقق ، ادیب ، نقاد اور شاعر ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا یوم وفات ہے ۔ ———- (پیدائش: 26 جنوری، 1926ء- وفات: 3 اگست، 2013ء) ———- فرمان صاحب کا خاندانی نام سید دلدار علی تھا۔ وہ 26جنوری1926 کو فتح پور(سہوہ) کے ایک حنفی سید خاندان میں پیدا […]

معروف فلمی نغمہ نگار اور شاعر شکیل بدایونی کا یوم پیدائش

آج معروف فلمی نغمہ نگار اور شاعر شکیلؔ بدایونی کا یوم پیدائش ہے۔ شکیلؔ بدایونی کی خود و نوشت سے ان کا مختصر تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری پیدائش جمعرات 03 اگست 1916ء کو یو پی کے شہر بدایوں میں ہوئی۔ میرا نام غفار احمد ہے مگر گھر والوں نے میرا نام شکیل احمد رکھ دیا۔میرا تخلص […]

پاکستان کے ممتاز انگلش شاعر اور مترجم توفیق رفعت کی برسی

آج پاکستان کے ممتاز انگلش شاعر اور مترجم توفیق رفعت کی برسی ہے۔ کسی بھی فن سے وابستہ شخصیت کو اگر کوئی بات دُکھ دے سکتی ہے تو وہ اسکی دھرتی کے لوگوں کی اسکے فن سے ناواقفیت ہے۔ کچھ ایسا ہی 7 جون 1927 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے توفیق رفعت کے ساتھ […]

ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار عدیم ہاشمی کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار عدیم ہاشمی کا یوم پیدائش ہے عدیم ہاشمی یکم اگست، 1946ء کو ڈلہوزی، بھارت برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام فصیح الدین تھا۔۔ عدیم ہاشمی کا شمار اردو کے جدید شعرا میں ہوتا تھا۔ ان کے متعدد شعری مجموعے شائع ہوئے جن میں ترکش، مکالمہ، فاصلے […]

معروف افسانہ نگار اور ناول نگار منشی پریم چند کا یومِ پیدائش

آج اردو ادب کے معروف افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور ناول نگار منشی پریم چند کا یومِ پیدائش ہے۔ پریم چند سنین کے آئینہ میں۔ ۱۸۸۰ء : پیدائش ، اصل نام دھنپت رائے، چچا نے نام رکھا پریم چند، ابتدائی قلمی نام نواب رائے، دوسرا قلمی نام پریم چند۔ ۱۸۸۵ء : مولوی صاحب سے […]