معروف شاعر معراج فیض آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعر معراج فیض آبادی کا یوم وفات ہے۔ ایسے خوش نصیب شعرا کم ہوتے ہیں جنھیں اسٹیج اور رسائل و جرائد ہر دو اعتبار سے شہرت و مقبولیت حاصل ہو۔ مشاعرے کے شعرا عام طور پر عوامی مزاج اور ذہن یا پھر اسٹیج کے تقاضوں کی آفت میں اس طرح ملوث ہوجاتے ہیں […]

نامور شاعر اصغر گونڈوی کا یومِ وفات

آج نامور شاعر اصغر گونڈوی کی برسی ہے ۔ آپ ایک صوفیِ باصفا تھے اور کلام میں بھی تصوف کی چاشنی بدرجہ اتم موجود ہے۔ علامہ اقبال انکی شاعری کی بہت تعریف فرماتے تھے اور مولانا ابوالکلام آزاد نے کہا تھا کہ اگر اردو شاعری کو ایک اکائی فرض کیا جائے تو آدھی شاعری صرف […]

معروف شاعر ڈاکٹر محمد دین تاثیر کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ڈاکٹر محمد دین تاثیر کا یومِ وفات ہے۔ اردو شاعر ،نقاد اور ماہر تعلیم محمد دین تاثیر قصبہ اجنالہ ضلع امرتسرمیں پیدا ہوئے۔ 1904ء میں پہلے والد پھر والدہ نے وبائے طاعون میں انتقال کا۔ میاں نظام الدین رئیسلاہور نے جو ان کے خالو تھے پرورش کی۔ فورمین کرسچن کالج لاہور سے […]

مشہور ناول نویس، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار محترمہ بانو قدسیہ کا یوم پیدائش

آج اردو کی مشہور ناول نویس، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار محترمہ بانو قدسیہ کا یوم پیدائش ہے۔ معروف ادیبہ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 کو مشرقی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئیں اور تقسیم ہند کے بعد لاہور آگئیں۔ ان کے والد بدرالزماں ایک گورنمنٹ فارم کے ڈائریکٹر تھے اور ان کا […]

نامور شاعر منور رانا کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر منور رانا کا یوم پیدائش ہے بھارتی اردو ادب کی دنیا میں ایک معتبر اور مقبول نام منور رانا ہیں۔ انھوں نے اردو ہی نہیں بلکہ ہندی شاعری میں بھی اپنا نام روشن کیا ہے۔ اردو اور ہندی ادبی دنیا میں عالمی سطح پر مشہور منور رانا کی پیدائش اتر پردیش کے […]

ممتاز مرثیہ گو شاعر ساحر لکھنوی کا یومِ وفات

آج ممتاز مرثیہ گو شاعر ساحر لکھنوی کا یومِ وفات ہے ۔ ساحر لکھنوی کی پیدائش 5 ستمبر1931ء میں کراچی میں ہی ہوئی تھی جب ان کے والدین کربلائے معلی و دیگر شعائراللہ کی زیارت کے سفر پر تھے۔ ساحر لکھنوی کا تعلق مجدد شریعت سید دلدار علی غفران مآب کے چھوٹے بیٹے سید العلماء […]

نامور شاعر امید فاضلی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر امید فاضلی کا یوم پیدائش ہے امید فاضلی ( 17 نومبر 1923ء ۔ 29 ستمبر 2006ء ) کا شمار پاکستان کے نامور شاعروں اور مرثیہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ ابتدائی زندگی اور کیرئیر کا آغاز ارشاد احمد فاضلی المعروف امید فاضلی 17 نومبر 1923 کو ڈبائی، بلندشہر ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا […]

معروف تاریخی ناول نگار اور مدیر عنایت اللہ التمش کا یوم وفات

آج معروف صحافی، افسانہ نگار، تاریخی ناول نگار اور مدیر عنایت اللہ التمش کا یوم وفات ہے عنایت اللہ مغربی پنجاب کی سطح مرتفع پوٹھوہار کے معروف شہر (اس وقت کا گاؤں) گوجرخان میں یکم نومبر، 1920ء کو پیدا ہوئے۔ راجپوت برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ التمش تخلص استعمال کرتے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنایت […]

معروف شاعر ظہیر غازی پوری کا یوم وفات

آج معروف شاعر ظہیر غازی پوری کا یوم وفات ہے نام ظہیر عالم انصاری اور تخلص ظہیر ہے۔8 جون 1938 کو پیدا ہوئے۔ ظہیر غازی پوری کا آبائی وطن غازی پور (یوپی) ہے ۔ وطن ثانی ہزاری باغ(جھارکنڈ) ہے۔ 1957ء میں بی اے کیا۔ آفس سپرنٹنڈنٹ کے عہدے سے ۱۹۹۶ء میں ریٹائر ہوئے۔ شاعری میں […]

نامور ادیب اور مترجم جناب غلام عباس کا یومِ وفات

آج اردو کے نامور ادیب، افسانہ نگار، صحافی اور مترجم جناب غلام عباس کا یومِ وفات ہے۔ غلام عباس 17 نومبر 1909ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کی زندگی کا بیشتر حصہ لاہور، دہلی اور کراچی میں بسر ہوا۔ انہوں نے اپنی تعلیم لاہور میں مکمل کی۔ آل انڈیا ریڈیو کے رسالے […]