اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کا یومِ وفات

آج اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کا یومِ وفات ہے ۔ اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کا اصل نام سید خورشید علی تھا اور وہ 6 فروری 1919ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ایک علمی اور ادبی گھرانے سے تھا اور ان کے بڑے بھائی بھی نوا […]

شاعر محمد حسن نجمی سکندرپوری کا یومِ پیدائش

آج اردو کے شاعر محمد حسن نجمی سکندرپوری کا یومِ پیدائش ہے۔ نام محمد حسن، نجمیؔ تخلص اور حسن نجمی قلمی نام تھا۔ یکم نومبر ۱۹۱۳ء کو قصبہ سکندرپور، ضلع بلیار (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ اردو مڈل ، ہندی مڈل،منشی(فارسی)، اعلی قابلیت(اردو)، وی ٹی سی(نارمل) اور انگریزی ہائی اسکول کے معیار تک تعلیم حاصل کی۔ […]

سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر حکیم سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم پیدائش ہے حکیم سید ضامن علی نام، جلال تخلص۔ ۳۱۔۱۸۳۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ کتب درسیہ فارسی وعربی کی علم حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی پیشہ طب کی تعلیم حاصل کی۔شعروسخن کا کم عمری سے شوق تھا۔ امیرعلی ہلالؔ ، میرعلی اوسط […]

نامور شاعرہ اور افسانہ نگار امرتا پریتم کا یومِ وفات

آج پنجابی زبان کی نامور شاعرہ۔ مسلمہ ادیبہ اور افسانہ نگار امرتا پریتم کا یومِ وفات ہے۔ امرتا پریتم گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کی سو سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں شاعری کے علاوہ کہانیوں کے مجموعے، ناول اور تنقیدی مضامین کے انتخابات بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہندوستان اور […]

نامور ادیب اور صحافی ابراہیم جلیس کا یومِ وفات

آج اردو کے نامور ادیب اور صحافی ابراہیم جلیس کی برسی ہے۔ ابراہیم جلیس کا تعلق حیدر آباد دکن کی مردم خیز سرزمین سے تھا۔ وہ 11 اگست 1922ء کو بنگلور میں پیدا ہوئے لیکن ان کی ابتدائی تعلیم و تربیت گلبرگہ حیدرآباد دکن میں ہوئی۔ 1942ء میں انہوں نے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے […]

معروف افسانه نگار اور ادیبہ عصمت چغتائی کا یومِ وفات

آج اردو کی معروف افسانه نگار اور ادیبہ عصمت چغتائی کا یومِ وفات ہے۔ عصمت چغتائی 21 اگست 1915ء میں ہندوستان کے شہر بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ عصمت چغتائی نے بدایوں، بھوپال، آگرہ، لکھنو، بریلی، جودھ پور ،علی گڑھ اور بمبئی میں زندگی گزاری۔ ان کے والد مرزا قسیم بیگ چغتائی جج تھے۔ چھ بھائیوں […]

مشہور مزاح نگار کرنل محمد خان کا یوم وفات

آج اردو کے مشہور مزاح نگار کرنل محمد خان کا یوم وفات ہے کرنل محمد خان 5 اگست 1910ء کو ضلع چکوال کے ایک گاؤں بلکسر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی ۔1931ء میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی اے کیا۔ پھر 1934ء میں ایم اے اقتصادیات اور 1935ء میں بی ٹی […]

ممتاز شاعر وامق جونپوری کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر وامق جونپوری کا یوم پیدائش ہے احمد مجتبیٰ المعروف وامق جونپوری (انگریزی: Wamiq Jaunpuri)، (پیدائش: 23 اکتوبر، 1909ء – وفات: 21 نومبر، 1998ء) بھارت کے ممتاز ترقی پسند شاعر تھے۔ وامق ان شاعروں میں سے ہیں جنہوں نے ترقی پسند فکر اور نظریے سے اپنی مضبوط وابستگی کی بنا پر اپنی ساری […]

نامور نقاد، محقق اور شاعر، ڈاکٹر اسلم فرخی کا یوم پیدائش

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور نقاد، محقق اور شاعر، ڈاکٹر اسلم فرخی کا یوم پیدائش ہے ڈاکٹر اسلم فرخی پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور اردو نقاد ، محقق، شاعر، سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو اور سابق رجسٹرار کراچی یونیورسٹی تھے۔ ڈاکٹر اسلم فرخی 23 اکتوبر 1923ء کو لکھنؤ، برطانوی […]

معروف شاعر شعیب بن عزیز کا یوم پیدائش

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں آج اس ضرب المثل شعر کے خالق معروف شاعر شعیب بن عزیز کا یوم پیدائش ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شعیب بن عزیز 21 اکتوبر 1950ء کو پیدا ہوئے۔ شعیب بن عزیز صاحب نہایت نفیس مزاج ، وضع دار ، […]