نامور شاعر اور ناول نگار مرزا محمد ہادی رسوا کا یوم وفات

آج نامور شاعر اور ناول نگار مرزا محمد ہادی رسوا کا یوم وفات ہے نام محمد ہادی، تخلص مرزا، فرضی نام رسوا تھا۔ لکھنو کے محلہ ’’بگٹولہ‘‘میں 1857ء میں پیدا ہوئے۔ مرزا محمد ہادی رسوا کے مورث اعلیٰ ماڑ ندران سے دلی آئے اور وہاں سے لکھنو آ کر مستقل سکونت اختیار کرلی۔ مرزا محمد […]

ممتاز ادیب اور شاعر شہاب دہلوی کا یوم پیدائش

آج ممتاز ادیب اور شاعر شہاب دہلوی کا یوم پیدائش ہے شہاب دہلوی ایک نابغہ روزگار مورخ اور با کمال ادیب تھے جو 20 اکتوبر، 1922ء کو دہلی، میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید مسعود حسن رضوی تھا اور آپ دلی کے معزز علمی و ادبی گھرانے کے چشم و چراغ تھے.آپ کے […]

نامور شاعر نادر کاکوری کی برسی

آج نامور شاعر نادر کاکوری کی برسی ہے نادر کا پورا نام شیخ نادر علی تھا۔وہ کاکوری کے مشہور عباسی خاندان کے چشم و چراغ تھے۔۱۸۶۷ء میں پیدا ہوےٗ۔اُن کے والد کا نام شیخ حامد علی اور دادا کا شیخ طالب علی تھا۔ نادر کاکوری کے ذاتی حالات بہت کم ملتے ہیں،دنیا نے اُنھیں فراموش […]

نامور شاعر حکیم سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم وفات

آج نامور شاعر حکیم سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم وفات ہے حکیم سید ضامن علی نام، جلال تخلص۔ ۳۱۔۱۸۳۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ کتب درسیہ فارسی وعربی کی علم حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی پیشہ طب کی تعلیم حاصل کی۔شعروسخن کا کم عمری سے شوق تھا۔ امیرعلی ہلالؔ ، میرعلی اوسط […]

نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم پیدائش

آج نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم پیدائش ہے بیدل حیدری میرٹھ میں 20 اکتوبر 1924ء کو پیدا ھوئے ۔ آپ کا اصل نام عبدالرحمٰن تھا ۔ ابتدا میں بیدل غازی آباد تخلص کرتے تھے ۔ بعد ازاں جلال الدین حیدر دھلوی سے اس قدر متاثر ہوئے کہ بیدل حیدری کہلوانے لگے ۔ قیامِ […]

دانشور اور مترجم پروفیسر سید علی عباس جلال پوری کا یوم پیدائش

آج فلسفہ کے ممتاز استاد، مؤرخ، نقاد، دانشور اور مترجم پروفیسر سید علی عباس جلال پوری کا یوم پیدائش ہے سید علی عباس جلال پوری (پیدائش:19 اکتوبر 1914 پاکستان میں تحریک خرد افروزی کے بانی تھے۔ اُن کا تعلق ننھیال ڈنگہ ضلع گجرات اور ددھیال جلالپور شریف ضلع جہلم سے تھا علی عباس جلال پوری […]

مصنف حکیم محمد سعید کا یومِ وفات

آج پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج، سماجی کارکن اور مصنف حکیم محمد سعید کا یومِ وفات ہے۔ پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج، سماجی کارکن اور مصنف حکیم محمد سعید نے 9 جنوری 1920 کو دہلی میں آنکھ کھولی۔ دو برس کی عمر میں والد کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ بچپن […]

شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسن احسان کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسن احسان کا یوم پیدائش ہے محسن احسان کا تعلق پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے اُس قبیل سے تھا جنھوں نے صوبہ سرحد میں اردو ادب کی آبیاری میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ محسن احسان کا اصل نام احسان الٰہی تھا اور وہ 15 اکتوبر 1932ء […]

معروف نعت گو شاعر ریاض مجید کا یوم پیدائش

آج معروف نعت گو شاعر ڈاکٹر ریاض مجید کا یوم پیدائش ہے اردو زبان کے صف اول کے نعت گو شاعر اور محقق ریاض مجید 13 اکتوبر 1942ء کو جالندھر کینٹ مشرقی پنجاب (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ 1975ء میں ریاض مجید  نے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں استاد گرامی وحید قریشی کی نگرانی میں […]

امیرالشعراء منشی امیر احمد صاحب امیر مینائی کا یوم وفات

آج نامور شاعر امیرالشعراء منشی امیر احمد صاحب امیر مینائی کا یوم وفات ہے خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دبستان لکھنؤ کی خارجیت اور دبستان دہلی کی داخلیت کا حسین امتزاج پیش کرنے والے امیر مینای وہ قادر الکلام شاعر تھے جنہوں نے […]