ممتاز ماہر لسانیات، نقاد اور محقق ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم پیدائش

آج ممتاز ماہر لسانیات، نقاد اور محقق ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم پیدائش ہے پیدائش: 13 اکتوبر 1908ء میرٹھ، برطانوی ہندوستان وفات: 19 مارچ 1973ء (عمر 64 سال) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شوکت سبزواری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر تھے جو اپنی کتابوں اردو لسانیات، اردو قواعد اور […]

معروف شاعر آزاد انصاری کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر آزاد انصاری کا یوم پیدائش ہے نام و نسب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام : الظاف احمد انصاری ، تاریخی نام: نظیر حسین ، کنیت: ابوالاحسان ، تخلص: آزاد ولادت12 اکتوبر 1871ء ناگپور خاص ، والد کا نام : محمد حسن خلف امیر احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حالاتِ زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی عمر سات برس بھی نہ ہونے […]

ممتاز شاعر پروفیسر شہرت بخاری کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر پروفیسر شہرت بخاری کا یومِ وفات ہے شہرت بخاری (پیدائش: 2 دسمبر، 1925ء – وفات: 11 اکتوبر، 2001ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور ماہرِ تعلیم تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ حالات زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ شہرت بخاری 2 دسمبر، 1925ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان […]

معروف ناول نگار منشی پریم چند کا یومِ وفات

آج اردو ادب کے معروف افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور ناول نگار منشی پریم چند کا یومِ وفات ہے۔ منشی پریم چند سنین کے آئینہ میں۔ ۱۸۸۰ء : پیدائش ، اصل نام دھنپت رائے، چچا نے نام رکھا منشی پریم چند، ابتدائی قلمی نام نواب رائے، دوسرا قلمی نام پریم چند۔ ۱۸۸۵ء : مولوی […]

شاعر اختر انصاری دہلوی کا یوم وفات

آج ممتاز ترقی پسند شاعر، افسانہ نگار اور نقاد اختر انصاری دہلوی کا یوم وفات ہے۔ اختر انصاری یکم اکتوبر 1909ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے اور 6 اکتوبر 1988ء کو علی گڑھ میں وفات پائی۔ ان کے والد نے ریٹائرمنٹ کے بعد دہلی میں مستقل طور پر سکونت اختیار کر لی تھی ، اس […]

معروف شاعر شوکت واسطی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر شوکت واسطی کا یوم وفات ہے شوکت واسطی یکم اکتوبر 1922ء کو ملتان میں پیدا ہوئے، شوکت واسطی کا پورا نام صلاح الدین شوکت واسطی تها اور والد کا نام سید نعمت علی واسطی تھا، انہوں نے گورڈن کالج راولپنڈی سے بی اے کے بعد ایڈورڈ کالج پشاور سے تاریخ میں ماسٹر […]

مشہور و معروف شاعر شکیب جلالی کا یومِ پیدائش

آج مشہور و معروف شاعر شکیب جلالی کا یومِ پیدائش ہے۔ اردو شاعر۔ اصل نام۔ سید حسن رضوی۔ یکم اکتوبر 1934ء کو اترپردیش کے علی گڑھ کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شعور کی آنکھیں بدایوں میں کھولیں جہاں ان کے والد ملازمت کے سلسلے میں تعینات تھے۔ لیکن والدہ […]

ایڈووکیٹ اور شاعر سید صادق حسین کا یومِ پیدائش

آج ضلع سیالکوٹ کی سابق تحصیل شکرگڑھ کے ایک ایڈووکیٹ اور شاعر سید صادق حسین کا یوم پیدائش ہے۔ تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئیے یہ شعر ضلع سیالکوٹ کی سابق تحصیل شکرگڑھ کے ایک ایڈووکیٹ سید صادق حسین کا ہے۔ سید صادق حسین […]

مفسر قرآن مولانا سید مناظر احسن گیلانی کا یوم پیدائش

آج مشہور عالم دین، مقرر اور مفسر قرآن مولانا سید مناظر احسن گیلانی کا یوم پیدائش ہے۔ پیدائش: یکم اکتوبر 1892ء وفات: 5 جون 1956ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا سید مناظر احسن گیلانی برطانوی ہند کے مشہور عالم دین، مقرر اور مفسر قرآن تھے۔ ولادت مولانا مناظر احسن گیلانی استھانواں ،پٹنہ ضلع، بہار میں یکم اکتوبر 1829ء […]

اردو کے مشہور شاعر ڈاکٹر یونگ وان لئیو شیدا چینی کا یوم پیدائش

آج چین سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف شاعر ڈاکٹر یونگ وان لئیو شیدا چینی کا یوم پیدائش ہے۔ ایک چینی ۔۔۔۔۔ اردو کا شیدائی اس میں تو شک نہیں ہے کہ تاریخ ساز ہوں شیدا یہ اور بات ہے میں بے نیاز ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر یونگ وان لئیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیدا چینی […]